User Tag List

Page 1 of 5 12345 LastLast
Results 1 to 10 of 41

Thread: .کچھ معلومات چاہتا ہوں بجری کے بارے میں

  1. #1
    Verified Member mrbobyali's Avatar
    Join Date
    Mar 2012
    Location
    Shah Faisal Colony Karachi
    Posts
    275
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Rep Power
    37


    2 members found this post helpful.

    .کچھ معلومات چاہتا ہوں بجری کے بارے میں

    سب سے پہلے تو یہ کے بجری کے پنجروں میں یا جہاں وہ موجود ہیں رات میں روشنی کرنا یا بلب جلانا ضروری ہے کیا ؟
    نمبردو رات میں پانی رکھا جی یا نکال دیا جاۓ؟
    نمبر تین رات میں دانہ نکال دیا جاۓ یا چھوڑ دیا جاۓ ؟
    نمبر چار صبح کتنے بجے تک دانہ پانی دیا جاۓ؟
    سب سے اہم بات طوطے دن بھر پانی گندا کر دیتے ہیں تو کیا صبح پانی ڈالنے اور طوطوں کے یا پرندوں کے پانی پی لینے کے بعد پانی نکال دیا جاۓ اور شام میں دوبارہ ڈالا جاۓ؟
    آگر پانی صبح رکھ کے دوبارہ نکلنا ہے تو کتنی دیر رکھا جاۓ؟
    سب سے اہم بات دانہ پانی کے لیا مٹی کے برتن استعمال کیا جاۓ یا پھر پلاسٹک یا میٹل کے برتن استعمال کیا جائیں ؟
    یہ سب بیحد ابتدائی باتیں ہیں پر پھر بھی تمام تجربے کار ساتھیوں سے مدد اور مشورہ چاہوں گا تاکے ہم جیسے کو فائدہ ہو جو اس میدان میں بلکل نیا ہیں .




    یا اللہ پاک میری مدد فرما آمین۔
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  2. #2
    Premium Member RAO MUHAMMAD's Avatar
    Join Date
    Sep 2006
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    3,618
    Mentioned
    1796 Post(s)
    Tagged
    117 Thread(s)
    Rep Power
    180


    21 members found this post helpful.

    Re: .کچھ معلومات چاہتا ہوں بجری کے بارے میں

    سب سے پہلے تو یہ کے بجری کے پنجروں میں یا جہاں وہ موجود ہیں رات میں روشنی کرنا یا بلب جلانا ضروری ہے کیا ؟

    (٨)وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًا (٩)وَجَعَلْنَا اللَّيْلَ لِبَاسًا (١٠)وَجَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا (١١)
    اللہ تعالی نے رات کو راحت سکون اور آرام کیلئے اور دن کو معاش اور روزگار کیلے بنایا ہے۔ پرندے بھی سوتے یا آرام کرتے ہیں لہذا رات میں لائٹ یا بلب کو بند کر دینا چاہئے۔

    نمبردو رات میں پانی رکھا جی یا نکال دیا جاۓ؟

    رات میں پانی کو نکال دینا چاہئے اور برتن دھو کر الٹا کر کے رکھ دیں تآنکہ وہ خشک بھی ہوجائے۔

    نمبر تین رات میں دانہ نکال دیا جاۓ یا چھوڑ دیا جاۓ ؟

    دانا رات میں پڑھا رہنے دیں پرندے صبح میں روشنی کی پہلی کرن کے ساتھ ہی اپنے معمولات شروع کر دیتے ہیں

    نمبر چار صبح کتنے بجے تک دانہ پانی دیا جاۓ؟

    جتنی جلدی ممکن ہو سکے

    سب سے اہم بات طوطے دن بھر پانی گندا کر دیتے ہیں تو کیا صبح پانی ڈالنے اور طوطوں کے یا پرندوں کے پانی پی لینے کے بعد پانی نکال دیا جاۓ اور شام میں دوبارہ ڈالا جاۓ؟

    تمام ہی پرندے عام طور پر دو وقت دانا کھاتے اور پانی پیتے ہیں پہلے تو صبح سے لیکر دوپہر تک کے درمیان پھر عصر کے وقت سے سورج غروب ہونے تک۔ اب اگر آپ دیکھتے ہیں کہ صبح کا ڈالا پانی گندا ہو گیا ہے تو اسکو دوپہر میں بدل دیں تآنکہ پرندے شام کو صاف پانی پی سکیں۔

    آگر پانی صبح رکھ کے دوبارہ نکلنا ہے تو کتنی دیر رکھا جاۓ؟

    دوپہر تقریبا بارہ بچے تک۔

    سب سے اہم بات دانہ پانی کے لیا مٹی کے برتن استعمال کیا جاۓ یا پھر پلاسٹک یا میٹل کے برتن استعمال کیا جائیں ؟

    مٹی کا برتن ہرگز استعمال نہ کریں کیونکہ یہ پانی کو جذب کرتے ہیں اور ان میں بیکٹیریا کی افزائش آسانی سے ہو جاتی ہے۔ دواؤں کا اثر بھی ان میں دیر تک رہتا ہے جو نئی دوا کو غیرموثئر کر سکتا پے ہمیشہ پلاسٹک، اسٹیل یا کسی دھات کا برتن استعمال کریں۔
    Rao Muhammad
    03002631196
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  3. #3
    Premium Member Noman Azmat's Avatar
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    Sialkot Cantt, Pakistan
    Age
    56
    Posts
    975
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    44


    Re: .کچھ معلومات چاہتا ہوں بجری کے بارے میں

    Gooooood.........
    YELLOW RING NECK, GREEN CHICK CONURE, SUN CONURE, BUDGERIGAR, EXHIBITION BIRD, CREST, ZEBRA FINCHES, JAVA SPARROW, LOVE BIRDS, COCKATIELS......
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  4. #4
    Premium Member Mir's Avatar
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    Faisal Town,Lahore
    Age
    45
    Posts
    2,650
    Mentioned
    806 Post(s)
    Tagged
    13 Thread(s)
    Rep Power
    0


    2 members found this post helpful.

    Re: .کچھ معلومات چاہتا ہوں بجری کے بارے میں

    بھائی بوبی
    ذیل میں جو تھریڈ ھے اس سے بھی آپ کو کئی معلومات اور تجربے کار لوگوں کے افکار سے آگاھی ملے گی ۔۔۔ غور فرمائیے


    http://birdsplanet.com/forum/showthr...ighlight=water
    Collection: Exhibition & Crested Exhibition Budgerigars, Indian Ringnecks, Alexandrians,Love Birds
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  5. #5
    Verified Member
    Join Date
    Mar 2012
    Location
    karachi
    Posts
    102
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    27


    Re: .کچھ معلومات چاہتا ہوں بجری کے بارے میں

    Quote Originally Posted by RAO MUHAMMAD View Post
    سب سے پہلے تو یہ کے بجری کے پنجروں میں یا جہاں وہ موجود ہیں رات میں روشنی کرنا یا بلب جلانا ضروری ہے کیا ؟

    (٨)وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًا (٩)وَجَعَلْنَا اللَّيْلَ لِبَاسًا (١٠)وَجَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا (١١)
    اللہ تعالی نے رات کو راحت سکون اور آرام کیلئے اور دن کو معاش اور روزگار کیلے بنایا ہے۔ پرندے بھی سوتے یا آرام کرتے ہیں لہذا رات میں لائٹ یا بلب کو بند کر دینا چاہئے۔

    نمبردو رات میں پانی رکھا جی یا نکال دیا جاۓ؟

    رات میں پانی کو نکال دینا چاہئے اور برتن دھو کر الٹا کر کے رکھ دیں تآنکہ وہ خشک بھی ہوجائے۔

    نمبر تین رات میں دانہ نکال دیا جاۓ یا چھوڑ دیا جاۓ ؟

    دانا رات میں پڑھا رہنے دیں پرندے صبح میں روشنی کی پہلی کرن کے ساتھ ہی اپنے معمولات شروع کر دیتے ہیں

    نمبر چار صبح کتنے بجے تک دانہ پانی دیا جاۓ؟

    جتنی جلدی ممکن ہو سکے

    سب سے اہم بات طوطے دن بھر پانی گندا کر دیتے ہیں تو کیا صبح پانی ڈالنے اور طوطوں کے یا پرندوں کے پانی پی لینے کے بعد پانی نکال دیا جاۓ اور شام میں دوبارہ ڈالا جاۓ؟

    تمام ہی پرندے عام طور پر دو وقت دانا کھاتے اور پانی پیتے ہیں پہلے تو صبح سے لیکر دوپہر تک کے درمیان پھر عصر کے وقت سے سورج غروب ہونے تک۔ اب اگر آپ دیکھتے ہیں کہ صبح کا ڈالا پانی گندا ہو گیا ہے تو اسکو دوپہر میں بدل دیں تآنکہ پرندے شام کو صاف پانی پی سکیں۔

    آگر پانی صبح رکھ کے دوبارہ نکلنا ہے تو کتنی دیر رکھا جاۓ؟

    دوپہر تقریبا بارہ بچے تک۔

    سب سے اہم بات دانہ پانی کے لیا مٹی کے برتن استعمال کیا جاۓ یا پھر پلاسٹک یا میٹل کے برتن استعمال کیا جائیں ؟

    مٹی کا برتن ہرگز استعمال نہ کریں کیونکہ یہ پانی کو جذب کرتے ہیں اور ان میں بیکٹیریا کی افزائش آسانی سے ہو جاتی ہے۔ دواؤں کا اثر بھی ان میں دیر تک رہتا ہے جو نئی دوا کو غیرموثئر کر سکتا پے ہمیشہ پلاسٹک، اسٹیل یا کسی دھات کا برتن استعمال کریں۔
    Great,,,,Thanks Rao Bhai..
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  6. #6
    Member AsgharAli Shah's Avatar
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi
    Posts
    25
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0


    Re: .کچھ معلومات چاہتا ہوں بجری کے بارے میں

    Thanks Rao Sahab
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  7. #7
    Super Moderator
    Join Date
    Dec 2006
    Location
    lahore
    Posts
    4,911
    Mentioned
    1967 Post(s)
    Tagged
    134 Thread(s)
    Rep Power
    258


    5 members found this post helpful.

    Re: .کچھ معلومات چاہتا ہوں بجری کے بارے میں

    Quote Originally Posted by mrbobyali View Post
    سب سے پہلے تو یہ کے بجری کے پنجروں میں یا جہاں وہ موجود ہیں رات میں روشنی کرنا یا بلب جلانا ضروری ہے کیا ؟
    ALLAH TAALAA ne raat ko roshni k liay chand(moon) banaya hai. k raat k andheeray main koi bhatak na jy..so aap apnay birds ki light off ker k aik 12watt ka bulb blue ya white laga sakty hain..birds aksar raat main darr jatay hain or pharpharany lagty hain or ghupp andheeray ki waja se zakhmi ho jaty hain.
    نمبردو رات میں پانی رکھا جی یا نکال دیا جاۓ؟
    Raat main pani bilkul para renha chahiyay...captive birds ka aadaat ka moazna wild bird se nahi kr sakty hum..captive bird raat main pani peetay hain..specially wo females jin k chicks hun.
    نمبر تین رات میں دانہ نکال دیا جاۓ یا چھوڑ دیا جاۓ ؟
    Dana bhi rehnay diya jy..jisa k Rao sahab ne kaha hai k bird subah saweray dana khatay hain.
    نمبر چار صبح کتنے بجے تک دانہ پانی دیا جاۓ؟
    Subah jitni jaldi mumkin ho sakay..fajar ki namaz ada ker k ap dana pani kr diya karain..birds ap ki routine k aadi ho jain gy..
    سب سے اہم بات طوطے دن بھر پانی گندا کر دیتے ہیں تو کیا صبح پانی ڈالنے اور طوطوں کے یا پرندوں کے پانی پی لینے کے بعد پانی نکال دیا جاۓ اور شام میں دوبارہ ڈالا جاۓ
    Pani jab ganda ho to lazmi badla jy..bird ko pyaasa na rakha jy.
    آگر پانی صبح رکھ کے دوبارہ نکلنا ہے تو کتنی دیر رکھا جاۓ؟
    ap ki routine per depend hai..germi main 12 ghanty baad pani 2 dafa din main badalna must hy.
    سب سے اہم بات دانہ پانی کے لیا مٹی کے برتن استعمال کیا جاۓ یا پھر پلاسٹک یا میٹل کے برتن استعمال کیا جائیں ؟
    Metal ka ya aachi quality k plastic ka bartan use karain..mitti k bartan pani k liay theek nahi..beshak un main pani thnda rehta hai lakin jaraseem ki afzaish bhi hoti hai,
    یہ سب بیحد ابتدائی باتیں ہیں پر پھر بھی تمام تجربے کار ساتھیوں سے مدد اور مشورہ چاہوں گا تاکے ہم جیسے کو فائدہ ہو جو اس میدان میں بلکل نیا ہیں .

    Wild main birds beshak din main 2-3 dafa pani peetay hun gy..us ki waja hai k un ki gazaa dr danay k ilawa geela dana or sabzion pr mushtimal hti hai jis se un ki pani ki zaroorat pori hoi rehti hai...jis ki waja se bird ko zayada pani ki zaroorat mehsoos nahi hoti...captivity main bird ka dana 80% tak dry seeds per mushtimil hota hai jis ko hazam karnay k liay bar bar pani ki zaroorat perti hain un ko..so pani nikalna theek nahi hai..din ho chahay raat ho.

    Regards
    In order to bring me down....
    You have to be able to reach me ...
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  8. #8
    Verified Member mrbobyali's Avatar
    Join Date
    Mar 2012
    Location
    Shah Faisal Colony Karachi
    Posts
    275
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Rep Power
    37


    Re: .کچھ معلومات چاہتا ہوں بجری کے بارے میں

    Thanks Ahmed Osman Javaid bhai I am feeling luky.
    یا اللہ پاک میری مدد فرما آمین۔
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  9. #9
    Verified Member mrbobyali's Avatar
    Join Date
    Mar 2012
    Location
    Shah Faisal Colony Karachi
    Posts
    275
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Rep Power
    37


    1 members found this post helpful.

    Re: .کچھ معلومات چاہتا ہوں بجری کے بارے میں

    And Also special Thanks to Rao Sahab Mayra maqsad apni malomaat main izafay kay sath mujh jaisay baqi bhai loogon ki help kay liya kuch bunyadi maloomat ka hasil karna tha ta kay is field main nai annay walay bhi faizyab ho sakain Thanks.
    یا اللہ پاک میری مدد فرما آمین۔
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  10. #10
    Verified Member hyder's Avatar
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    123
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    30


    Re: .کچھ معلومات چاہتا ہوں بجری کے بارے میں

    Bhut Khub Rao Sb apkay answers logically hotay han mai app sab senior members ki bato se kafi kuch sekha hai ar is forum se b ....
    Birds Lover
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

Members who have read this thread: 1

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •