User Tag List

Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 16 of 16

Thread: خرگوش فارمنگ اور مارکیٹنگ

  1. #11
    Verified Member usman.gilani0731's Avatar
    Join Date
    Sep 2014
    Location
    Sadiq Abad,
    Age
    29
    Posts
    85
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Re: خرگوش فارمنگ اور مارکیٹنگ

    اردو میں انگلش لکھنے کی کوشش میں ماراگیا۔ یار یہ تو بتائے اپنی پوسٹ کو ایڈیٹ کیسے کرنا ھے۔ اور اصل تحریر درج زی

    میرا انٹرنیٹ پر خرگوش فارمنگ سٹارٹ کرنے والے 4 اشخاص سے رابطہ ہوا لیکن یہ سب تقریبا" ناکامیابی کے ڈھسے ہوئے لگے۔ ایک تو محسوس ہو رہا تھا کے اپنی کاروباری دغا بازی کی وجہ سے مارا گیا۔ اس کے دئے گئے رابطہ نمبر پر جب کال کی تو ایک ہاوس وائف کو اپنے بے بی کو لوری دیتے سنا۔ محترم خاتون سے بات چیت کرنے کے بعد معلوم ہوا اب اس کاروبار کو ان کے سرتاج نے ختم کر دیا ھے۔ پھر ایک مرتبہ ان کے شوہر سے بات بھی ہوئی لیکن وہ ایک لمبا چوڑا پیکچ دے رہے تھے خرگوش فارمنگ کے لیے جس سے پتہ چلا کے جناب فراڈ کرنا چاہتےہیں۔ ہم نے جیب پکڑی اور فون بند کر کے اللہ کا شکریہ ادا کیا
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  2. #12
    Premium Member
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Dalazak Road Peshawar.
    Posts
    696
    Mentioned
    109 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    38

    Re: خرگوش فارمنگ اور مارکیٹنگ

    میرا کئی بارارادہ بنا کہ میں خرگوش پالوں لیکن مجھے کامیاب نہیں ہوئی جس کی کئی وجوہات ہیں ، ایک تو کوئی بندہ اس پر بات کرنا مناسب نہیں سمجھتا کہ یہ فضول ہےکوئی فائدہ نہیں، ایک دوست تو اگر میری پوسٹ پڑھ لے یہاں تو شائد اُس کو اپنی بات یاد آجائے کہ بقول اُس کے کہ "ارے یار خرگوش کو چھوڑو وہ بہت معصوم جانور ہے تو میں نے جواب دیا کہ یہ برائلر ایسا خونخوار ہے جو روز اُس کی تکہ بوٹی کیے ہوتے ہو" اسی طرح ہر بندہ کچھ نہ کچھ داستان جوڑے ہوئے ہے ہے البتہ ایک فرد ایسا بھی سامنے آیا جس نے کہا کہ اگر کتے بلیوں اور مردار جانوروں کو "فش میٹ" بنانے میں استعمال کیا جا سکتا ہے تو خرگوش کے گوش کو "فیش میٹ" کے حصول کے لئے کیوں نہیں استعمال کیا جا سکتا بحرحال اُن کا تجزیہ میری عقل سے بہت دور رہا۔میری سائنس کچھ اور قسم کی ہے وہ یہ کہ اگر ایک زمین کا ٹکرا جس پر لوسن/سوسن الفلفا ویسے میں خود نہیں جانتا ہماری زبان میں اس کو شعفتل /شفتعل پتہ نہیں کیا کہتے ہیں اگر لگا دی جائے تو یہ ایک سے کئی بار اُگتی ہے اور یہ خرگوش کے لئے ایک بہترین خوراک ہے ۔اب خرگوش کے گوش کا قیمہ بنا کر اُس کو کسی جانور یا پرندوں کو کھلایا جا سکتا ہے جیسے مورمورنیاں وغیرہ ہیں تو جناب راومحمد صاحب بہتر جانتے ہیں اس کے بارے میں اور کیا اس کو مرغیوں یا کسی اور پرندے جانوروں کی خوراک کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔میری مراد خونخوار جانوروں کے علاوہ کی ہے ۔۔اگر اس کا گوش اس قدر بھی قابلِ استعمال نہیں تو پھر کچھ نہیں ہو سکتا۔۔
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  3. #13
    Verified Member usman.gilani0731's Avatar
    Join Date
    Sep 2014
    Location
    Sadiq Abad,
    Age
    29
    Posts
    85
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Re: خرگوش فارمنگ اور مارکیٹنگ

    Quote Originally Posted by Love Bird View Post

    جناب یہ حلال جانور ھے۔ پشاور میں اس کی فارمنگ سٹارٹ کر دی گئی ھے۔ زرعی یونیورسٹی پشاور میں نے اس پر ایک چھوٹا سا کتابچہ بھی شائع کیا ھے۔ جس کے 2،3پیجز درج زیل ہیں۔

    Click image for larger version. 

Name:	pg2.jpg 
Views:	123 
Size:	85.9 KB 
ID:	51983
    Click image for larger version. 

Name:	pg6.jpg 
Views:	105 
Size:	85.7 KB 
ID:	51987
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  4. #14
    Premium Member
    Join Date
    Apr 2007
    Location
    Rawalpindi
    Age
    40
    Posts
    862
    Mentioned
    43 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Rep Power
    72

    Re: خرگوش فارمنگ اور مارکیٹنگ

    Time to think out of the Box, forget about markeeting issue now a days, create supply we shall work togather to export them.
    Muhammad Faisal
    Rawalpindi - Pakistan
    -------------------------
    My Collection: CAG, G M Rosella, Alexandrine, Lutino and Albino ring necks, Senegal, Cockatiel, Plum and Blossom heads, Green cheek yellow sided conures, Green cheek cinnamon conure, sun conures, personata lovebirds Lutino/Albino, Blue Mask LB, Exhibition budgie, king budgies, Common/pied/spangle normal budgies, Fallow German budgies, Java, BC, Light back, WBC, Strawberry finch, Zebra exhibition all orange mutations.
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  5. #15
    Verified Member
    Join Date
    Dec 2014
    Location
    Narowal
    Posts
    86
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    14

    Re: خرگوش فارمنگ اور مارکیٹنگ

    any update on this?
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  6. #16
    Verified Member usman.gilani0731's Avatar
    Join Date
    Sep 2014
    Location
    Sadiq Abad,
    Age
    29
    Posts
    85
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Re: خرگوش فارمنگ اور مارکیٹنگ

    جی کوئی نئی معلوماتہیں تو ضرور یہاں آویزہ کیجیئے
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

Members who have read this thread: 1

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •