User Tag List

Results 1 to 10 of 10

Thread: انکیوبیٹر پر بحث

  1. #1
    Premium Member
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Dalazak Road Peshawar.
    Posts
    696
    Mentioned
    109 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    36

    انکیوبیٹر پر بحث

    السلام علیکم! تمام برادران و ہمشیرگان
    کچھ عرصہ قبل میں اے چائنہ کا انکیوبیٹر خریدی کسی olxوالے بھائی سےمبلغ12000روپے زرغنِ پاکستانی میں خریدا ، بظاہر و وہ کافی بہتر تھا اور اچھا خاصہ چل پھر رہا تھا J میں نے چند انڈے دو مرغیوں کے مکس تجرباتی بنیاد پر نصف مرغی اور نصف اُس انکیوبیٹر میں رکھے ، لیکن متوقع مدت کے بعد مرغی تو ما ں بن گئی چوزوں کی لیکن انکیوبیٹر صاحب اولاد نہ ہو پائے ، یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ مذکورہ انکیوبیٹر کو بجلی، پانی، مناسب جگہ بغیر کسی تعطل کے سپلائی /فراہم کی گئی لیکن کارگر ثابت نہ ہوئی۔پھر 48 انڈوں والے انکیوبیٹر کو ایک دوست نے تجرباتی طور پر فینسی مرغیوں کے انڈوں کے لئے استعمال کیا لیکن وہ سمجھا شائد اُس کی قسمت کے ساتھ ساتھ اُس کو میسر فینسی مرغیوں کے انڈے بھی فرٹائل نہیں تھے ، اسی لئے اُس بے رحم چائنہ انکیوبیٹر نے مایوسی دکھائی اور کچھ ثمر نہ پایا، میرے دوست نے ٹمپریچر دیکھا جو مناسب تھا کبھی 37.7 تو کبھی 49 ڈگری سینٹی گرید نمی بھی مناسب جاتی رہی کبھی 56 کبھی 60 وغیرہ ماحول بھی انکوبیٹر میں ٹھیک ہی تھا لیکن ٹرئے کی حرکت میں کچھ سستی پائی بلکہ یوں کہنا بجا ہوگا کہ انڈوں کی ٹرئے مناسب سپیڈ سے حرکت نہیں کر پا رہی تھی بحرحال اُس نے اُس موٹر کو درست کر دیا لیکن اس بار بھی میرے اصیل Aseelمرغی کے انڈے ضائع ہوئے ۔ بحرحال جو ہوا وہ بہتر ہوا ۔کم فہم اپنی نا علمی سے ٹھوکر کھاتا ہے اور کم ظرف اپنے ظرف سے ۔
    چند دوستوں نے چائنہ کے بنے انکیوبیٹر کچھ نام نہاد olx کے لوگوں سے خریدے اور میری طرح 12000 سے اوپر کا ٹیکہ لگا ساتھ ہی مرغیوں کے انڈوں کا خراب ہونا بھی حصے میں آیا۔
    میں نے برنسی Brinsea نامی انگلیڈ کی کمپنی سے رابطہ کیا اور کچھ انکیوبٹر ز کی قیمت کے بارے میں پوچھا ، جس میں مختلف قیمتِ سامنے آئی ، جو 12ہزار سے 50 ہزار کی ایک گھریلو استعمال کے انکیوبیٹر کی قیمت معلوم ہوئی۔ساتھ ہیں اُنہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہمارا کوئی انکیوبیٹر ایجنٹ یا ڈسٹری بیوٹر موجود نہیں اگر کوئی دلچسپی رکھتا ہو تو ہم سے رابطہ کرے ۔پھر مجھے مطلوب کی رسید فراہم کی گئی جس میں آن لائن پیسے ٹرانسفر کنے کا آپس میں نے استعمال کیا لیکن اُن کی ویب سائٹ نے آن لائن ٹرازیکشن سے انکار کیا ، رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ کریڈٹ کار کے ذریعے آج کل پاکستان سے پیسے وصول نہیں کر پاتے کیونکہ چند فراڈ کی وجہ سے کچھ مسائل کا سامنا ہے ۔ میں نے بنک والوں سے رابطہ کیا اُنہوں نے کہا کہ اگر آپ کا بنک میں انٹر نیشنل کرنسی اکاؤنٹ موجود ہے تو آپ کمپنی کو پیسے بھیج سکتے ہیں ورنہ عام بنک اکاونٹ سے نہیں ۔ تیسرا آپشن تھا میرے پاس وہ تھا منی گرام /وسٹرن یونین ، لیکن ویسٹر یونین نے تو صاف انکار کر دیا البتہ منی گرام والو نے کہاں کے وہ صرف شخص کے اکاونٹ میں پیسے ٹرانسفر کرتے ہیں کسی کمپنی کے نہیں۔
    فارن کرنسی اکاونٹ کچھ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر میرے لئے کھولنا مناسب نہیں ہوگا۔
    برنسی Brinseaوالی فرم نے مزید مدد فراہم کی کہ پاکستان میں کافی لوگوں نے انکیوبیٹر خریدے ہیں اور آپ اُن سے رابطہ کر سکتے ہیں، پر مجھے کوئ نظر نہیں آیا شائد نظر کی کمزوری یا پھر عقل کی کمزوری کی وجہ سے ۔
    پھر میرے علم میں یہ باتھ بھی لائی گئی کہ آپ اگر انگلینڈ سے انکیوبٹر منگوائے گئے تو شپمنٹ چارجز بھی برداشت کریں گے جو 100سے 110 پاؤنڈ ہونگے جب کہ انکیوبیٹر کی قیمت 250 پاونڈ تھی ۔یوں کل ملا کر 359-360 پاؤنڈ بنتے تھے میں راضی ہوگیا کہ کسی طرح یہ خریدا جائے دریں اثنا یہ بات بھی معلوم ہوئی کے جنرل سیل ٹیکس ، انکم ٹیکس، کسٹم ڈیوٹی وغیرہ بھی ادا کرنی ہوگئی ۔میں نے 21٪ فیصد کی حامی بھری ۔اسطرح مجھے معلوم ہوا کے یہ 435.6 پاونڈ کا پڑ جائے گا 55,829.08روپے بنے گے ۔لیکن مجھے کچھ ویب سائٹ جو آن لائن سروسسز مہیا کرتے ہیں اُنہوں نے افر کی کے ہم آپ کو یہی چیز(انکیوبیٹر)70ہزار سے ایک لاکھ میں گھر کی دہلیز پر مہیا کر سکتے ہیں سب چیزکلیر کرنے کے بعد ۔
    پھر مجھے کسی جگہ اسی فورم سے معلوم ہوا کہ ایک دوست نے 16ہزار کا انکویبٹر وہ بھی چائنہ کا ہے جس کی گرانٹی برڈز پلینٹ پر 3 سال ہے اور لائف سپن 8-10 سال ہے کسی دوست نے خریدا جس کا رزلٹ شائد 80فیصد ظاہر کیا ۔اور انڈے بھی بٹیر کے تھے شائد۔
    مجھے سمجھ چند باتوں کی نہیں آئی اسی لئے یہ کہانی تحریر کی
    1۔ برنسی Brinseaکافی مشہور فرم ہے ساری دنیا میں اُس کے انکیوبٹیر کے ڈسٹری بیوٹر ز ہیں لیکن پاکستان میں نہیں، شائد ہم لوگ عمدہ اور قیمتی چیزے نہیں خریدنے کے شوقین؟
    2۔وہ کون لوگ ہیں جو برنسی Brinseaسے انکیوبیٹر پاکستان منگواتے ہیں اور اُن کے ریٹ کیا ہوتے ہیں؟
    3۔ آن لائن شاپنگ والے اس قدر زیادہ قیمت کیوں وصول کرتے ہیں جو دگنی نہ سئی پر دگنی کے برابر ہی تو ہے۔
    4۔جب انکویبٹر ز کی بات ہوتی ہے تو فورم میں کوئی خاص مواد نہیں موجود ہوتا اکثر لنکس دیے جاتئے ہیں وہ بناسکتے ہیں وہ والے اچھے ہیں۔۔۔
    5۔جن لوگوں نے اس فورم سے انکیوبیٹر خریدے خصوصاً وارنٹی /گارنٹی والے وہ اپنا تجربہ تحریر کریں۔
    6۔ فورم کی شاپ والے حضرت عزت مآب محترم جمیل محمد ناز صاحب بھی کچھ تین سال وارنٹی کا تہکہ مرچ مصالحے کے ساتھ فرمائیں۔
    7۔ برنسی ۔رے کام والے جو دوست استعمال کر رہے ہیں وہ بھی اپنا تجربہ شیئر کریں۔
    9۔ انکیوبیٹر پر زیادہ سے زیادہ بحث کی جائے تاکہ کچھ نئی باتیں سامنے آئیں ورنہ تو olx، bolee اور باقی کچھ ایسے تو گھر میں ہی آپ کو انکیوبٹر بنا دیتے ہیں ، میں نے گھر میں نہ بنانا ہے اور نا شوق ہے ۔
    10۔جاری۔۔۔۔۔

    Attached Thumbnails Attached Thumbnails Click image for larger version. 

Name:	incubator.jpg 
Views:	148 
Size:	92.7 KB 
ID:	62511  
    Last edited by Love Bird; 12-28-2016 at 11:43 PM. Reason: image of text for clear font
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  2. #2
    Verified Members usman zahoor's Avatar
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    Jhelum,Ghotki (sindh)
    Age
    30
    Posts
    300
    Mentioned
    50 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    28

    Re: انکیوبیٹر پر بحث

    ies sari guftago mein mujay tu aik he bat yad rahi k (MURGHI TU MAA BUN GAI, LAKIN INCUBATOR SAHIB E OLAD NA HUA).Inbetween very nice topic
    ''Mistakes'' are painful when they happens,but A collection of ''Mistakes'' called experience.
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  3. #3
    Premium Member haroonee's Avatar
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Phase-8, Bahria Town, Rawalpindi
    Age
    39
    Posts
    852
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    46

    Re: انکیوبیٹر پر بحث

    W.Salam dear, you have a real bad luck in this incubation process, otherwise, even a manual incubator worth 3000 rupees has above 70% success rate in my 8 years experience (I am just a hobbyist and incubate 2/3 times per year). Also, I recently experienced with a local made 48 eggs automatic incubator worth 7000 only, which also gave the similar results without the hassle of rotating eggs thrice daily.
    Haroon ur Rasheed

    We may not realize that a better solution or trade-off is possible until we see it.
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  4. #4
    Premium Member
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Dalazak Road Peshawar.
    Posts
    696
    Mentioned
    109 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    36

    Re: انکیوبیٹر پر بحث

    برادران بد قسمتی کو چھوڑوں کوئی مشورہ تجویز کرو!کیا مجھے برنسی والوں سے لینا چاہیے انکیوبیٹر یا پھر پاکستان میں برڈز پلینٹ والے برادران کو زحمت دوں ویسے بھی جمیل محمد ناز صاحب کو تو تکالیف اُٹھانے کا اچھا خاصہ ملکہ حاصل ہے
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  5. #5
    Premium Member Usman chaudhry's Avatar
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    31
    Posts
    671
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    5 Thread(s)
    Rep Power
    44

    Re: انکیوبیٹر پر بحث

    Quote Originally Posted by Love Bird View Post

    Got Chinese 56 Eggs incubator from Birdsplanet for 16000/- Rupees. Hatched chicken and quails. Chickens hatching rate was more than 60% and Quails hatching rate was more that 85%
    Attached Thumbnails Attached Thumbnails Click image for larger version. 

Name:	13461096_10154596916473488_169366888_o.jpg 
Views:	6 
Size:	97.0 KB 
ID:	62553   Click image for larger version. 

Name:	13446278_10154596916433488_1496712275_o.jpg 
Views:	7 
Size:	80.0 KB 
ID:	62552   Click image for larger version. 

Name:	13436175_10154596916603488_1889096529_n.jpg 
Views:	6 
Size:	94.9 KB 
ID:	62551   Click image for larger version. 

Name:	1b.jpg 
Views:	6 
Size:	89.7 KB 
ID:	62550   Click image for larger version. 

Name:	1.jpg 
Views:	6 
Size:	103.6 KB 
ID:	62549  

    My Collection: Ringnecks (Lutino, Albino, Pastels, Green tamed) --- Green Cheek Conures --- Sun Conures --- Cocktails (Common White, Charcoal, pied, pearl) --- Eye Ringed Lovebirds (Green Fischers, Black Mask, Lutino, Double Factor Violet, Pastel blue, Albino) --- Non Eye Ringed (Lutino Peachface) --- Javas (White, Grey) --- Zebra Finches (Black Cheek, Common white and others) --- Australian Budgies ---Red Rumps --- Diamond doves --- Chukar Partridges--- Quails --- Francolins.
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  6. #6
    Premium Member
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Dalazak Road Peshawar.
    Posts
    696
    Mentioned
    109 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    36

    Re: انکیوبیٹر پر بحث

    میں آپ کی اسی لائن سے متاثر ہو کر اپنے ایک دوست کو ماڈل ٹاؤن بھیجا تھا یہی انکیوبیٹر خریدنے لیکن شائد مذکورہ لنک کے
    Advantage of Chicken Egg Incubator:کی شق نمبر 8 کے مطابق وارنٹی ہونی چاہیے تھی اور وہاں موجود اہلکاران نے انکار کیا کہ وارانٹی نہیں
    http://www.birdsplanet.pk/incubators...or-for-56-eggs
    میرے خیال سے آن لائن غلطی سے تین سال وارنٹی لکھی گئی ہے جو دی نہیں جاتی اور اس وجہ سے میرے دوست نے وہ انکیوبیٹر جیس کی آپ بات کر رہے ہیں اس وجہ سے نہی لیا کہ کئی پچھلے تجربات نہ دہرائے جائے۔
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  7. #7
    Premium Member Usman chaudhry's Avatar
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    31
    Posts
    671
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    5 Thread(s)
    Rep Power
    44

    Re: انکیوبیٹر پر بحث

    Yeah No warranty and no after saled service but it is working fine even after 1 year So you may take the risk

    Quote Originally Posted by Love Bird View Post
    میں آپ کی اسی لائن سے متاثر ہو کر اپنے ایک دوست کو ماڈل ٹاؤن بھیجا تھا یہی انکیوبیٹر خریدنے لیکن شائد مذکورہ لنک کے
    Advantage of Chicken Egg Incubator:کی شق نمبر 8 کے مطابق وارنٹی ہونی چاہیے تھی اور وہاں موجود اہلکاران نے انکار کیا کہ وارانٹی نہیں
    http://www.birdsplanet.pk/incubators...or-for-56-eggs
    میرے خیال سے آن لائن غلطی سے تین سال وارنٹی لکھی گئی ہے جو دی نہیں جاتی اور اس وجہ سے میرے دوست نے وہ انکیوبیٹر جیس کی آپ بات کر رہے ہیں اس وجہ سے نہی لیا کہ کئی پچھلے تجربات نہ دہرائے جائے۔
    - - - Updated - - -

    baaki china ki cheez ka apko pata ha, chalay tou chaand tak na chalay tou sham tak
    My Collection: Ringnecks (Lutino, Albino, Pastels, Green tamed) --- Green Cheek Conures --- Sun Conures --- Cocktails (Common White, Charcoal, pied, pearl) --- Eye Ringed Lovebirds (Green Fischers, Black Mask, Lutino, Double Factor Violet, Pastel blue, Albino) --- Non Eye Ringed (Lutino Peachface) --- Javas (White, Grey) --- Zebra Finches (Black Cheek, Common white and others) --- Australian Budgies ---Red Rumps --- Diamond doves --- Chukar Partridges--- Quails --- Francolins.
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  8. #8
    Premium Member
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Dalazak Road Peshawar.
    Posts
    696
    Mentioned
    109 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    36

    Re: انکیوبیٹر پر بحث

    بس برادر اسی وجہ سے بار بار غلطی نہیں دہرائی جا سکتی، بے کئی بار بے اعتبار چیز سے بہتر ہے ایک بار با اعتماد چیز ہی پر توجہ دی جائے اسلئے میں نے یہ پوسٹ/تھریڈ تحریر کیا ہے تاکہ کچھ مدد مل سکے ۔
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  9. #9
    Premium Member Usman chaudhry's Avatar
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    31
    Posts
    671
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    5 Thread(s)
    Rep Power
    44

    Re: انکیوبیٹر پر بحث

    Yeh tou hai Bhai. Mehnga roye aik baar sasta roye baar baar
    @faisal Bhai hotay hain yahan who shayad apki kuch rahnumai kar sakain

    Quote Originally Posted by Love Bird View Post
    بس برادر اسی وجہ سے بار بار غلطی نہیں دہرائی جا سکتی، بے کئی بار بے اعتبار چیز سے بہتر ہے ایک بار با اعتماد چیز ہی پر توجہ دی جائے اسلئے میں نے یہ پوسٹ/تھریڈ تحریر کیا ہے تاکہ کچھ مدد مل سکے ۔
    - - - Updated - - -

    I have tagged wrong faisal. Unka naam Muhammad Faisal ha :O
    My Collection: Ringnecks (Lutino, Albino, Pastels, Green tamed) --- Green Cheek Conures --- Sun Conures --- Cocktails (Common White, Charcoal, pied, pearl) --- Eye Ringed Lovebirds (Green Fischers, Black Mask, Lutino, Double Factor Violet, Pastel blue, Albino) --- Non Eye Ringed (Lutino Peachface) --- Javas (White, Grey) --- Zebra Finches (Black Cheek, Common white and others) --- Australian Budgies ---Red Rumps --- Diamond doves --- Chukar Partridges--- Quails --- Francolins.
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

  10. #10
    Premium Member
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Dalazak Road Peshawar.
    Posts
    696
    Mentioned
    109 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    36

    Re: انکیوبیٹر پر بحث

    بہرحال کوئی تو اللہ کا بند مل جائے گا جو میری مدد کر پائےگا انشاء اللہ۔
    Reply With Quote Reply With Quote Share with Facebook

Members who have read this thread: 8

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •