Skip to product information
1 of 2

Pigeon Clinic

PC-14 سالمونیلا،ہرے دست

PC-14 سالمونیلا،ہرے دست

Regular price Rs.350.00
Regular price Sale price Rs.350.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

PC-14  سالمونیلا،ہرے دست

سالمونیلا بیکٹریا کی وجہ سے کبوتروں میں انتہای مہلک و بای مرض پیراٹایءفاییڈ پھہلتا ہےاس مرض میں مبتلا کبوتر کو عام طور پر ہرے دست ہوتے ہیں  جس میں پتلا لیسدار ماردہ ہوتا ہے جو کہ کبوتر کے پروں پر چپک جاتا ہے کبھی جھاگ ملے ہوے اور کبھی خون ملے ہوے اور کبھی پتلے پھٹے ہو ے دست بھی ہوتے ہیں کبوتر بار بار پانی پیتے ہیں کبھی کبھی الٹی بھی گرتے ہیں ۔ گھوما ہوا سر، لقوہ ، ہلتی گردن والا فالج یا جھولا پیراٹاییفاییڈ کے سبب سے بھی ہوتا ہے۔ پیراٹاءیفانیدکبوتروں کو سوکھے میں مبتلا کر دیتا ہے جوڑ سوج جاتے ہیں اکثر بازو یا ٹانگیں رہ جاتی ہیں یعنی جزوی فالج ہو جات ہے ہمارے کلینک نے تجربات کے بعد یہ دوا تیار کی ہے  جو کہ کبوتروں کو ہونے والے پیراٹاییفاییڈ کے مرض اور ہرے دستوں کیلے اب تک تیار کی جانے والی تمام دواوں میں اپنا ثانی نہی رکھتی فوری اثر کرکے بھوک بڑھاتی ہے پیراٹیفاییڈ اور ہرے دستوں کا خاتمہ کرکے صحت بحال کرتی ہے کبوتروں کو فالج اور لقوہ سے محفوظ رکھتی ہے پیراٹاینفاینڈ کے مرض سے بچاو کیلے بھی دی جاتی ہیں۔

View full details

Collapsible content

Shop from our Physical Store

BirdsPlanet (Pet store)

16-C,  Abul Hassan Isfahani Road, Near Mobilink Franchise, Faisal Town  Lahore.

Call/ Whatsapp 03351419323, 03008874039, 03111222845

Landline: 042-35160016

Our Timing

Monday to Saturday: 10am to 9pm

Share information about your brand with your customers. Describe a product, make announcements, or welcome customers to your store.